कचोके लगाता, चुग़लियाँ खाता फिरता हैं,
بہت طعنے دینے والا،چغلی میں بہت دوڑدھوپ کرنے والاہے۔
اشارہ باز ، لترے
جو بڑی نکتہ چینی کرنے والا ( اور ) چلتا پھرتا چغل خور ہے ۔
طعنے دیتا ہے چغلیاں کھاتا پھرتا ہے ،
طعنے دینے والے ( اور ) چغلیاں کھانے والے کی
طعنے دینے کا عادی ہے ، چغلیاں لگاتا پھرتا ہے ۔
جوطعنے دینے والا ہے اور چغلیاں کھاتاپھرتا ہے
بہت طعنے دینے والا بہت اِدھر کی اُدھر لگاتا پھرنے والا ( ف۱۰ )
۔ ( جو ) طعنہ زَن ، عیب جُو ( ہے اور ) لوگوں میں فساد انگیزی کے لئے چغل خوری کرتا پھرتا ہے