Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और वह ऐसा हो गया जैसे कटी हुई फ़सल

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تووہ باغ صبح کوکٹی ہوئی فصل کی مانندہو گیا۔

By Amin Ahsan Islahi

تو وہ کٹی ہوئی فصل کے مانند ہوکر رہ گیا ۔

By Hussain Najfi

تو وہ ( باغ ) کٹی ہوئی فصل کی طرح ہوگیا ۔

By Moudoodi

اور اس کا ایسا حال ہو گیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو ۔

By Mufti Naeem

پس وہ ( باغ ) کٹی ہوئی کھیتی کی طرح ہوگیا

By Mufti Taqi Usmani

جس سے وہ باغ صبح کو کٹی ہوئی کھیتی کی طرح ہوگیا ۔

By Noor ul Amin

اور باغ یوں ہوگیاجیسے کٹی ہوئی کھیتی ہو

By Kanzul Eman

تو صبح رہ گیا ( ف۲٤ ) جیسے پھل ٹوٹا ہوا ( ف۲۵ )

By Tahir ul Qadri

سو وہ ( لہلہاتا پھلوں سے لدا ہوا باغ ) صبح کو کٹی ہوئی کھیتی کی طرح ہوگیا