फिर प्रातःकाल होते ही उन्होंने एक-दूसरे को आवाज़ दी
پھر صبح ہوتے ہی انہوں نے ایک دوسرے کو پکارا۔
تو صبح کو انہوں نے پکارا
پس انہوں نے صبح ہوتے ہی ایک دوسرے کو آواز دی ۔
صبح ان لوگوں نے ایک دوسرے کو پکارا
پس صبح ہوتے ہی ان لوگوں نے ایک دوسرے کو آواز دی
پھر صبح ہوتے ہی انہوں نے ایک دوسرے کو آواز دی ۔
وہ صبح ہوتے ہی ایک دوسرے کو پکارنے لگے
پھر انہوں نے صبح ہوتے ایک دوسرے کو پکارا ،
پھر صبح ہوتے ہی وہ ایک دوسرے کو پکارنے لگے