Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कि "यदि तुम्हें फल तोड़ना है तो अपनी खेती पर सवेरे ही पहुँचो।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ کہ صبح صبح اپنی کھیتی پر پہنچو،اگرتم پھل توڑنے والے ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

کہ پھل توڑنے ہیں تو سویرے اپنے کھیت پر پہنچو ۔

By Hussain Najfi

کہ اگر تم نے پھل توڑنا ہے تو سویرے سویرے اپنی کھیتی کی طرف چلو ۔

By Moudoodi

کہ اگر پھل توڑنے ہیں تو سویرے سویرے اپنی کھیتی14 کی طرف نکل چلو ۔

By Mufti Naeem

کہ سویرے ہی اپنی کھیتی پر جا پہنچو ، اگر تمہیں فصل اتارنی ہے

By Mufti Taqi Usmani

کہ اگر پھل توڑنے ہیں تو اپنے کھیت کی طرف سویرے چل نکلو ۔

By Noor ul Amin

اگرتمہیں پھل توڑنا ہے تو سویرے سویرے اپنی کھیتی کی طرف نکل چلو

By Kanzul Eman

کہ تڑکے اپنی کھیتی چلو اگر تمہیں کاٹنی ہے ،

By Tahir ul Qadri

کہ اپنی کھیتی پر سویرے سویرے چلے چلو اگر تم پھل توڑنا چاہتے ہو