Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जिस दिन पिंडली खुल जाएगी और वे सजदे के लिए बुलाए जाएँगे, तो वे (सजदा) न कर सकेंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور وہ سجدوں کے لیے بلائے جائیں گے تووہ استطاعت نہیں رکھیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

( اس دن کو یاد رکھو ) جس دن ہلچل پڑے گی اور یہ لوگ سجدے کیلئے بلائے جائیں گے تو یہ نہ کرسکیں گے

By Hussain Najfi

۔ ( وہ دن یاد کرنے کے لائق ہے ) جب پنڈلی کھولی جائے گی ( یعنی سخت وقت ہوگا ) اور ان ( کافروں ) کو سجدہ کیلئے بلایا جائے گا تو ( اس وقت ) وہ سجدہ نہیں کر سکیں گے ۔

By Moudoodi

جس روز سخت وقت آپڑے24 گا اور لوگوں کو سجدہ کرنے کے لیے بلایا جائے گا تو یہ لوگ سجدہ نہ کر سکیں گے ،

By Mufti Naeem

جس دن ساق کی تجلی ظاہر کی جائے گی اور ان ( کفار و منافقین ) کو سجدوں کے لیے بلایا جائے گا تو یہ اس کی طاقت نہ رکھ سکیں گے

By Mufti Taqi Usmani

جس دن ساق کھول دی جائے گی ، اور ان کو سجدے کے لیے بلایا جائے گا تو یہ سجدہ کر نہیں سکیں گے ۔ ( ١٤ )

By Noor ul Amin

جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور انہیں ( کافرو مشرکین کو ) سجدہ کرنے کے لئے بلا یا جائے گا تویہ سجدہ نہ کرسکیں گے

By Kanzul Eman

جس دن ایک ساق کھولی جائے گی ( جس کے معنی اللہ ہی جانتا ہے ) ( ف٤٦ ) اور سجدہ کو بلائے جائیں گے ( ف٤۷ ) تو نہ کرسکیں گے ( ف٤۸ )

By Tahir ul Qadri

جس دن ساق ( یعنی اَحوالِ قیامت کی ہولناک شدت ) سے پردہ اٹھایا جائے گا اور وہ ( نافرمان ) لوگ سجدہ کے لئے بلائے جائیں گے تو وہ ( سجدہ ) نہ کر سکیں گے