Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

या उन के पास परोक्ष का ज्ञान है तो वे लिख रहे हैं?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یااُن کے پاس غیب ہے تووہ لکھتے ہیں؟

By Amin Ahsan Islahi

یا ان کے پاس غیب کا علم ہے پس وہ اس کو لکھ رہے ہیں ۔

By Hussain Najfi

یا کیا ان کے پاس غیب ہے سو جسے وہ لکھ رہے ہیں؟

By Moudoodi

کیا ان کے پاس غیب کا علم ہے جسے یہ لکھ رہے ہوں30؟

By Mufti Naeem

یا ان کے پاس کوئی غیب ( کا علم ) ہے کہ یہ ( اسے ) لکھ رہے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

یا ان کے پاس غیب کا علم ہے جسے وہ لکھ رہے ہوں؟

By Noor ul Amin

یا ان کے پا س غیب کی خبریں ہیں جسے وہ لکھ لیتے ہیں

By Kanzul Eman

یا ان کے پاس غیب ہے ( ف۵۸ ) کہ وہ لکھ رہے ہیں ( ف۵۹ )

By Tahir ul Qadri

کیا ان کے پاس علمِ غیب ہے کہ وہ ( اس کی بنیاد پر اپنے فیصلے ) لکھتے ہیں