अतः तुम झुठलाने वालों का कहना न मानना
چنانچہ آپ جھٹلانے والوں کاکہانہ مانیں۔
پس ان جھٹلانے والوں کی باتوں پر کان نہ دھرو ۔
تو آپ ( ص ) جھٹلانے والوں کا کہنا نہ مانیں ۔
لہذا تم ان جھٹلانے والوں کے دباؤ میں ہرگز نہ آؤ ۔
پس ( اے محبوب ﷺ ) آپ جھٹلانے والوں کی بات نہ مانیے
لہذا تم ان کی باتوں میں نہ آنا جو ( تمہیں ) جھٹلا رہے ہیں ۔
لہٰذاآپ جھٹلانے والوں کی بات نہ مانیں
تو جھٹلانے والوں کی بات نہ سننا ،
سو آپ جھٹلانے والوں کی بات نہ مانیں