वे चाहते हैं कि तुम ढीले पड़ो, इस कारण वे चिकनी-चुपड़ी बातें करते हैं
وہ چاہتے ہیں کاش آپ نرمی اختیار کریں تو وہ بھی نرم پڑ جائیں۔
یہ تو چاہتے ہیں کہ ذرا تم نرم پڑو تو یہ بھی نرم پڑ جائیں گے ۔
وہ ( کفار ) تو چاہتے ہیں کہ آپ ( ص ) ( اپنے فرضِ منصبی کی ادائیگی میں ) ڈھیلے پڑجائیں تو وہ بھی ( مخالفت میں ) ڈھیلے ہو جائیں ۔
یہ تو چاہتے ہیں کہ کچھ تم مداہنت کرو تو یہ بھی مداہنت کریں5 ۔
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اگر آپ ( ان کے عقائد وغیرہ کے بارے میں ) نظر اندازی اختیار کرلیں تو یہ بھی ڈھیلے پڑجائیں گے
یہ چاہتے ہیں کہ تم ڈھیلے پڑجاؤ تو یہ بھی ڈھیلے پڑجائیں ۔ ( ٣ )
وہ چاہتے ہیں کہ وہ اگرنرم رویہ اختیارکریں تو وہ بھی نرم ہو جائیں
وہ تو اس آرزو میں ہیں کہ کسی طرح تم نرمی کرو ( ف۸ ) تو وہ بھی نرم پڑجائیں ،
وہ تو چاہتے ہیں کہ ( دین کے معاملے میں ) آپ ( بے جا ) نرمی اِختیار کر لیں تو وہ بھی نرم پڑ جائیں گے