Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस दिन तुम लोग पेश किए जाओगे, तुम्हारी कोई छिपी बात छिपी न रहेगी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُس دن تم پیش کیے جاؤ گے،تم سے کوئی چھپی ہوئی چیزچھپی نہ رہ جائے گی۔

By Amin Ahsan Islahi

اس دن تمہاری پیشی ہوگی ، تمہاری کوئی بات بھی ڈھکی چھپی نہیں رہے گی ۔

By Hussain Najfi

اس دن تم ( اپنے پروردگار کی بارگاہ میں ) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی بات پوشیدہ نہ رہے گی ۔

By Moudoodi

وہ دن ہوگا جب تم لوگ پیش کیے جاؤ گے ، تمہارا کوئی راز بھی چھپا نہ رہ جائے گا ۔

By Mufti Naeem

اس دن تم لوگ پیش کیے جاؤگے پس تمہاری کوئی چھپی ہوئی چیز چھپی نہیں رہے گی

By Mufti Taqi Usmani

اس دن تمہاری پیشی اسی طرح ہوگی کہ تمہاری کوئی چھپی ہوئی چیز چھپی نہیں رہے گی ۔

By Noor ul Amin

اس دن تم ( اللہ کے حضور ) پیش کئے جائوگے ( اور ) تمہاراکوئی رازچھپانہ رہ جائے گا

By Kanzul Eman

اس دن تم سب پیش ہو گے ( ف۲٤ ) کہ تم میں کوئی چھپنے والی جان چھپ نہ سکے گی ،

By Tahir ul Qadri

اُس دن تم ( حساب کے لئے ) پیش کیے جاؤ گے ، تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی