Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"मैं तो समझता ही था कि मुझे अपना हिसाब मिलने वाला है।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقینا میں یقین رکھتا تھا بلاشبہ میں اپنے حساب سے ملنے والا ہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک میں نے گمان رکھا کہ مجھے اپنے حساب سے دوچار ہونا ہے ۔

By Hussain Najfi

میں سمجھتا تھا کہ میں اپنے حساب کتاب سے دو چار ہو نے والا ہوں ۔

By Moudoodi

میں سمجھتا تھا کہ مجھے ضرور اپنا حساب ملنے والا 14 ہے ۔

By Mufti Naeem

مجھے یقین تھا کہ مجھے اپنے حساب تک پہنچنا ہے

By Mufti Taqi Usmani

میں پہلے ہی سمجھتا تھا کہ مجھے اپنے حساب کا سامنا کرنا ہوگا ۔

By Noor ul Amin

مجھے یقین تھا کہ مجھے اپنا حساب ملنے والا ہے‘‘

By Kanzul Eman

مجھے یقین تھا کہ میں اپنے حساب کو پہنچوں گا ( ف۲٦ )

By Tahir ul Qadri

میں تو یقین رکھتا تھا کہ میں اپنے حساب کو ( آسان ) پانے والا ہوں