Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

मज़े से खाओ और पियो उन कर्मों के बदले में जो तुम ने बीते दिनों में किए हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

مزے سے کھاؤپیواپنے ان اعمال کے بدلے میں جوتم نے گزرے دنوں میں آگے بھیجے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

کھاؤ اور پیو بے غل وغش ، اپنے ان اعمال کے صلے میں جو تم نے گذرے دنوں میں کیے!

By Hussain Najfi

۔ ( ان سے کہاجائے گا ) کھاؤ اور پیو مزے اور خوشگواری کے ساتھ ان اعمال کے صلے میں جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں کئے ہیں ۔

By Moudoodi

﴿ایسے لوگوں سے کہا جائے گا﴾ مزے سے کھاؤ اور پیو اپنے ان اعمال کے بدلے جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں کیے ہیں ۔

By Mufti Naeem

۔ ( جنتیوں سے کہا جائے گا ) مزے سے کھاؤ اور پیو ان ( اعمال ) کے نتیجے میں جو تم نے گزرے دنوں میں آگے بھیجے تھے

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( کہا جائے گا کہ ) اپنے ان اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ پیو ، جو تم نے گذرے ہوئے دنوں میں کیے تھے ۔

By Noor ul Amin

انہیں کہا جائے گاگزشتہ ایام میںجو عمل تم کرچکے ہو اس کے بدلے اب مزے سے کھائوپیو

By Kanzul Eman

کھاؤ اور پیو رچتا ہوا صلہ اس کا جو تم نے گزرے دنوں میں آگے بھیجا ( ف۲۸ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( اُن سے کہا جائے گا: ) خوب لطف اندوزی کے ساتھ کھاؤ اور پیو اُن ( اَعمال ) کے بدلے جو تم گزشتہ ( زندگی کے ) اَیام میں آگے بھیج چکے تھے