"मेरा ज़ोर (सत्ता) मुझ से जाता रहा!"
میری حکومت مجھ سے بربادہوگئی۔
میرا اقتدار مجھ سے چھن گیا ۔
۔ ( آہ ) میرا اقتدار ختم ہوگیا ۔
میرا سارا اقتدار ختم ہو گیا19 ۔
میری قوت بھی مجھ سے چِھن لی گئی
میرا سارا زور مجھ سے جاتا رہا ۔
اور میری حکومت وسلطنت بھی بربادہوگئی ‘‘
میرا سب زور جاتا رہا ( ف۳۲ )
مجھ سے میری قوت و سلطنت ( بھی ) جاتی رہی