Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"पकड़ो उसे और उस की गरदन में तौक़ डाल दो,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پکڑو اسے،اُسے طوق ڈال دو۔

By Amin Ahsan Islahi

اس کو پکڑو! پھر اس کی ( گردن میں ) طوق ڈالو!

By Hussain Najfi

۔ ( پھر حکم ہوگا ) اسے پکڑو اور اسے طوق پہناؤ ۔

By Moudoodi

﴿حکم ہوگا﴾ پکڑو اسے اور اس کی گردن میں طوق ڈال دو ،

By Mufti Naeem

۔ ( کہا جائے گا ) اسے پکڑو پھر اسے طوق پہنادو ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( ایسے شخص کے بارے میں حکم ہوگا ) پکڑو اسے ، اور اس کے گلے میں طوق ڈال دو ۔

By Noor ul Amin

( حکم ہوگا ) ’’اسے پکڑلو اور ( گردن میں ) طوق پہنا دو

By Kanzul Eman

اسے پکڑو پھر اسے طوق ڈالو ( ف۳۳ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( حکم ہوگا: ) اسے پکڑ لو اور اسے طوق پہنا دو