"उसे ख़ताकारों (अपराधियों) के अतिरिक्त कोई नहीं खाता।"
جسے خطاکاروں کے سواکوئی نہیں کھاتا۔
یہ کھانا صرف گنہگار ہی کھائیں گے ۔
جسے خطا کاروں کے سوا اور کوئی نہیں کھاتا ۔
جسے خطاکاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا ۔ ؏١
اسے صرف گنہگار لوگ ( ہی ) کھائیں گے ۔
جسے گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا ۔
جسے گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا
اسے نہ کھائیں گے مگر خطاکار ( ف٤۰ )
جسے گنہگاروں کے سوا کوئی نہ کھائے گا