Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

समूद और आद ने उस खड़खड़ा देने वाली (घटना) को झुठलाया,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ثموداورعادنے کھٹکھٹانے والی (قیامت) کو جھٹلایا تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

ثمود اور عاد نے اس کھٹکھٹانے والی کو جھٹلایا ۔

By Hussain Najfi

قبیلۂ ثمود اور عاد نے کھڑکھڑانے والی ( قیامت ) کو جھٹلایا ۔

By Moudoodi

3 ثمود اور عاد نے اس اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت4 کو جھٹلایا ۔

By Mufti Naeem

۔ ( قوم ) ثمود اور ( قوم ) عاد نے کھڑکھڑانے والی ( قیامت ) کو جھٹلایا

By Mufti Taqi Usmani

ثمود اور عاد کی قوموں نے اسی جھنجوڑ ڈالنے والی حقیقت کو جھٹلایا تھا ۔

By Noor ul Amin

قوم ثمود اور عادنے کھڑکھڑانے والی ( قیامت ) کو جھٹلایا تھا

By Kanzul Eman

ثمود اور عاد نے اس سخت صدمہ دینے والی کو جھٹلایا ،

By Tahir ul Qadri

ثمود اور عاد نے ( جملہ موجودات کو ) باہمی ٹکراؤ سے پاش پاش کر دینے والی ( قیامت ) کو جھٹلایا تھا