Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर समूद तो एक हद से बढ़ जाने वाली आपदा से विनष्ट किए गए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

سوجوثمودتھے انہیں ایک حدسے بڑھی ہوئی آوازسے ہلاک کیاگیا۔

By Amin Ahsan Islahi

تو ثمود ایک حد سے بڑھ جانے والی آفت سے ہلاک کردیے گئے ۔

By Hussain Najfi

پس ثمود تو ایک حد سے بڑھے ہوئے حادثہ سے ہلاک کئے گئے ۔

By Moudoodi

تو ثمود ایک سخت حادثہ5 سے ہلاک کیے گئے ۔

By Mufti Naeem

پس جہاں تک تعلق ہے ثمود کا تو وہ ایک خوفناک زلزلے سے ہلاک کردیے گئے ۔

By Mufti Taqi Usmani

نتیجہ یہ کہ جو ثمود کے لوگ تھے ، وہ ( چنگھاڑ کی ) ایسی آفت سے ہلاک کیے گئے جو حد سے زیادہ ( خوفناک ) تھی ۔ ( ٢ )

By Noor ul Amin

قوم ثمودایک ہیبت ناک ( چیخ ) سے ہلاک کردئیے گئے

By Kanzul Eman

تو ثمود تو ہلاک کیے گئے حد سے گزری ہوئی چنگھاڑ سے ( ف۵ )

By Tahir ul Qadri

پس قومِ ثمود کے لوگ! تو وہ حد سے زیادہ کڑک دار چنگھاڑ والی آواز سے ہلاک کر دئیے گئے