और रहे आद, तो वे एक अनियंत्रित प्रचंड वायु से विनष्ट कर दिए गए
اور جو عاد تھے تووہ سخت ٹھنڈی،تندوتیز آندھی سے ہلاک کردیے گئے جوقابوسے باہرہونے والی تھی۔
اور رہے عاد تو وہ ایک بے قابو باد تند سے برباد ہوئے ۔
اور بنی عاد ایک حد سے زیادہ تیز و تند ( اور سرد ) آندھی سے ہلاک کئے گئے ۔
اور عادایک بڑی شدید طوفانی آندھی سے تباہ کر دیے گئے ۔
اور رہے عاد تو وہ تند و تیز انتہائی ٹھنڈی ہوا سے ہلاک کردیے گئے ۔
اور جو عاد کے لوگ تھے ، انہیں ایک ایسی بے قابو طوفانی ہوا سے ہلاک کیا گیا ۔
قوم عاد کے لوگ ایک تیزوتندآندھی کے ذریعے ہلاک کردئیے گئے
اور رہے عاد وہ ہلاک کیے گئے نہایت سخت گرجتی آندھی سے ،
اور رہے قومِ عاد کے لوگ! تو وہ ( بھی ) ایسی تیز آندھی سے ہلاک کر دئیے گئے جو انتہائی سرد نہایت گرج دار تھی