Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और तुम में से कोई भी इस से रोकने वाला न होता

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرتم میں سے کوئی بھی اُس سے روکنے والانہ ہوتا۔

By Amin Ahsan Islahi

پس تم میں سے کوئی بھی اس سے ہم کو روکنے والا نہ بن سکتا ۔

By Hussain Najfi

پھر تم میں سے کوئی بھی ہمیں اس سے روکنے والا نہ ہوتا ۔

By Moudoodi

پھر تم میں سے کوئی ﴿ہمیں﴾ اس کام سے روکنے والا نہ ہوتا25 ۔

By Mufti Naeem

پس تم میں سے کوئی بھی نہ ہوتا اس سے ( ہمیں ) روکنے والا

By Mufti Taqi Usmani

پھر تم میں سے کوئی نہ ہوتا جو ان کے بچاؤ کے لیے آڑے آسکتا ۔ ( ١٠ )

By Noor ul Amin

توتم میں سے کوئی ہمیں اس کام سے روکنے والانہ ہوتا

By Kanzul Eman

پھر تم میں کوئی ان کا بچانے والا نہ ہوتا ،

By Tahir ul Qadri

پھر تم میں سے کوئی بھی ( ہمیں ) اِس سے روکنے والا نہ ہوتا