और निश्चय ही वह एक अनुस्मृति है डर रखने वालों के लिए
اور یقیناًوہ اُن کے لئے بلاشبہ ایک نصیحت ہے جواﷲ تعالیٰ سے ڈرکر رہتے ہیں۔
اور یہ تو ایک یاد دہانی ہے خدا سے ڈرنے والوں کیلئے ۔
بےشک یہ ( قرآن ) پرہیزگاروں کیلئے ایک نصیحت ہے ۔
درحقیقت یہ پرہیزگار لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہے26 ۔
اور یہ ( قرآن مجید ) تو البتہ ڈرنے والوں کے لیے ( سراپا ) نصیحت ہے
اور یقین جانو کہ یہ پرہیزگاروں کے لیے ایک نصیحت ہے ۔
اور بیشک قرآن اللہ سے ڈرنے والوں کے لئے نصیحت ہے
اور بیشک یہ قرآن ڈر والوں کو نصیحت ہے ،
اور پس بلاشبہ یہ ( قرآن ) پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے