Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अब क्या तुम्हें उन में से कोई शेष दिखाई देता है?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیا آپ اُن میں کوئی بھی باقی رہنے والادیکھتے ہو؟

By Amin Ahsan Islahi

تو کیا تم دیکھتے ہو ان میں سے کوئی بچ رہنے والا؟

By Hussain Najfi

تو تمہیں ان کا کوئی باقی بچ جانے والا نظر آتا ہے؟

By Moudoodi

اب کیا ان میں سے کوئی تمہیں باقی بچا نظر آتا ہے؟

By Mufti Naeem

پس کیا تو نے ان میں سے کسی کو باقی رہنے والا پایا؟

By Mufti Taqi Usmani

اب کیا ان میں سے کوئی بچا ہوا نظر آتا ہے؟

By Noor ul Amin

کیا آپ ان میں سے کوئی بھی باقی بچادیکھتے ہیں ؟

By Kanzul Eman

تو تم ان میں کسی کو بچا ہوا دیکھتے ہو ( ف۹ )

By Tahir ul Qadri

سو تُو کیا ان میں سے کسی کو باقی دیکھتا ہے