Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जादूगर फ़िरऔन के पास आए, उन्होंने कहाः हमको ईनाम तो ज़रूर मिलेगा अगर हम ग़ालिब रहे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور جادوگر فرعون کے پاس آئے انہوں نے کہا: ’’اگر ہم غالب رہے توہمارے لیے ضرور کچھ صلہ ہو گا۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

جادوگر فرعون کے پاس حاضر ہوئے ۔ بولے: بڑا صلہ ملے گا ہمیں ، اگر ہم ہی غالب رہے؟

By Hussain Najfi

چنانچہ جادوگر فرعون کے پاس آگئے اور کہنے لگے کہ اگر ہم غالب آگئے تو یقینا ہم ایک بڑے معاوضے کے حقدار ہوں گے ۔

By Moudoodi

چنانچہ جادوگر فرعون کے پاس آگئے ۔ انہوں نے کہا اگر ہم غالب رہے تو ہمیں اس کا صلہ تو ضرور ملے گا ؟

By Mufti Naeem

اور فرعون کے پاس جادو گر آئے کہنے لگے اگر ہم ( موسیٰ علیہ السلام پر ) غالب آگئے تو یقینا ہمیں بڑا انعام ملنا چاہیے ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( چنانچہ ایسا ہی ہوا ) اور جادوگر فرعون کے پاس آگئے ( اور ) انہوں نے کہا کہ : اگر ہم ( موسی پر ) غالب آگئے تو ہمیں کوئی انعام تو ضرور ملے گا ۔

By Noor ul Amin

چنانچہ جادوگر فرعون کے پاس آگئے اور کہنے لگے :’’اگرہم غالب رہے توہمیں کچھ صلہ بھی ملے گا‘‘

By Kanzul Eman

اور جادوگر فرعون کے پاس آئے بولے کچھ ہمیں انعام ملے گا اگر ہم غالب آئیں ،

By Tahir ul Qadri

اور جادوگر فرعون کے پاس آئے تو انہوں نے کہا: یقیناً ہمارے لئے کچھ اُجرت ہونی چاہیے بشرطیکہ ہم غالب آجائیں