Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कि वह तुम्हारे पास सारे माहिर जादूगर ले आएं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ آپ کے پاس ہرماہرجادوگرکولے آئیں۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

جو تمام ماہر جادوگروں کو ( اکٹھا کرکے ) تمہارے پاس لائیں ۔

By Hussain Najfi

جو ہر بڑے ماہر جادوگر کو لے آئیں ۔

By Moudoodi

کہ ہر ماہرِفن جادوگر کو آپ کےپاس لے آئیں ۔ 89

By Mufti Naeem

تاکہ وہ تیرے پاس ماہر جادوگر لے آئیں

By Mufti Taqi Usmani

تاکہ وہ تمام ماہر جادوگروں کو جمع کر کے تمہارے پاس لے آئیں ۔ ( ٥٤ )

By Noor ul Amin

جو ہر ماہر جادوگرکو تیرے پاس لے کر آئیں

By Kanzul Eman

کہ ہر علم والے جادوگر کو تیرے پاس لے آئیں ( ف۲۱۱ )

By Tahir ul Qadri

وہ تمہارے پاس ہر ماہر جادوگر کو لے آئیں