फ़िरऔन ने कहाः हाँ, और यक़ीनन तुम हमारे क़रीबी लोगों में से बन जाओगे।
فرعون نے کہا: ’’ہاں! اور یقیناًتم ضرورمقرب لوگوں میں سے ہو گے۔‘‘
فرعون نے کہا: ہاں ، بیشک! اور تم ہمارے مقربین میں بھی داخل ہوگے ۔
فرعون نے کہا ہاں ۔ اور اس کے علاوہ تم ہمارے مقرب بارگاہ لوگوں میں سے ہو جاؤگے ۔
فرعون نے جواب دیا ہاں! اور تم مقرب بارگاہ ہو گے ۔
فرعون نے کہا ہاں اور بلاشبہ تم ( انعام کے علاوہ ) قریب کے خاص لوگوں میں ( بھی ) شامل ہوجائو گے
فرعون نے کہا : ہاں ، اور تمہارا شمار یقینا ہمارے مقرب لوگوں میں ( بھی ) ہوگا ۔
فرعون نے کہا: ’’ہاں اور میرے دربارمیں منصب بھی ملیں گے
بولا ہاں اور اس وقت تم مقرب ہوجاؤ گے ،
فرعون نے کہا: ہاں! اور بیشک ( عام اُجرت تو کیا اس صورت میں ) تم ( میرے دربار کی ) قربت والوں میں سے ہو جاؤ گے