Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जादूगरों ने कहाः मूसा! या तो तुम (असा) डालो या हम डालने वाले बनते हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جادوگروں نے کہا: ’’اے موسیٰ! یاتوتم پھینکویاہم ہی پھینکنے والے ہوں‘‘

By Amin Ahsan Islahi

بولے: اے موسیٰ! یا تو پہلے تم پیش کرو یا ہم پیش کرنے والے بنتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

انہوں نے کہا اے موسیٰ یا تم ( پہلے ) پھینکو یا پھر ہم ہی پھینکتے ہیں ۔

By Moudoodi

پھر انہوں نے موسیٰ سے کہا تم پھینکتے ہو یا ہم پھینکیں؟ موسیٰ نے جواب دیا تم ہی پھینکو ۔

By Mufti Naeem

جادوگروں نے کہا اے موسیٰ! یا تو آپ پہلے ڈالیں یا ہم ڈالنے والے ہو جائیں

By Mufti Taqi Usmani

انہوں نے ( موسی سے کہا : چاہو تو ( جو پھینکنا چاہتے ہو ) تم پھینکو ، ورنہ ہم ( اپنے جادو کی چیز ) پھینکیں؟

By Noor ul Amin

( پھر مقابلہ کے وقت ) جادوگرکہنے لگے:موسیٰ تم ( پہلے ) ڈالتے ہویاہم ڈالیں

By Kanzul Eman

بولے اے موسیٰ یا تو ( ف۲۱۲ ) آپ ڈالیں یا ہم ڈالنے والے ہوں ( ف۲۱۳ )

By Tahir ul Qadri

ان جادوگروں نے کہا: اے موسٰی! یا تو ( اپنی چیز ) آپ ڈال دیں یا ہم ہی ( پہلے ) ڈالنے والے ہوجائیں