Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

पस हक़ ज़ाहिर हो गया और जो कुछ उन्होंने बनाया था बातिल होकर रह गया।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

سوحق ثابت ہو گیا اور جو کچھ وہ کررہے تھے باطل ہوگیا۔

By Amin Ahsan Islahi

تو حق ظاہر ہوگیا اور جو کچھ وہ کر رہے تھے ، وہ سب نابود ہوا ۔

By Hussain Najfi

۔ ( نتیجہ یہ نکلا کہ ) حق ثابت ہوگیا ۔ اور جو جھوٹے کاروائی کر رہے تھے وہ باطل ہوگئی ۔

By Moudoodi

اس طرح جو حق تھا وہ حق ثابت ہوا اور جو کچھ انہوں نے بنا رکھا تھا وہ باطل ہو کر رہ گیا ۔

By Mufti Naeem

پس حق ثابت ہو گیا اور جو انہوں نے بنایا تھا وہ باطل ہو گیا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اس طرح حق کھل کر سامنے آگیا اور ان کا بنا بنایا کام ملیا میٹ ہوگیا ۔

By Noor ul Amin

چنانچہ حقیقت ثابت ہوگئی او رجو ( کچھ ان جادوگروں نے ) بنایاتھاوہ ملیامیٹ ہو گیا

By Kanzul Eman

تو حق ثابت ہوا اور ان کا کام باطل ہوا ،

By Tahir ul Qadri

پس حق ثابت ہوگیا اور جو کچھ وہ کر رہے تھے ( سب ) باطل ہوگیا