Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

पस वे लोग वहीं हार गए और ज़लील होकर रह गए।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تواس موقع پرجادوگر مغلوب ہوگئے اورذلیل ہوکرواپس لوٹے ۔

By Amin Ahsan Islahi

تو اس وقت وہ مغلوب ہوئے اور ذلیل ہوکر رہ گئے ۔

By Hussain Najfi

اس طرح وہ ( فرعون اور فرعونی ) مغلوب ہوئے اور ذلیل و رسوا ہوکر رہ گئے ۔

By Moudoodi

فرعون اور اس کے ساتھی میدان مقابلہ میں مغلوب ہوئے اور ﴿فتح مند ہونے کے بجائے﴾ الٹے ذلیل ہوگئے ۔

By Mufti Naeem

سو وہ اس موقع پر ہار گئے اور ذلیل ہو کر رہ گئے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اس موقع پر وہ مغلوب ہوئے ، اور شدید سبکی کی حالت میں ( مقابلے سے ) پلٹ کر آگئے ۔

By Noor ul Amin

چنانچہ فرعون اور اس کے ساتھی مغلوب ہوئے اور انہیں ذلت ورسوائی کاسامناکرناپڑا

By Kanzul Eman

تو یہاں وہ مغلوب پڑے اور ذلیل ہو کر پلٹے

By Tahir ul Qadri

سو وہ ( فرعونی نمائندے ) اس جگہ مغلوب ہوگئے اور ذلیل ہوکر پلٹ گئے