Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जादूगर सज्दे में गिर पड़े।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور جادوگر سجدے میں گرا دئیے گئے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ساحر سجدے میں گر پڑے ۔

By Hussain Najfi

اور تمام جادوگر ( کسی غیبی طاقت سے ) سجدہ میں گرا دیئے گئے ۔

By Moudoodi

اور جادوگروں کا حال یہ ہوا کہ گویا کسی چیز نے اندر سے انہیں سجدے میں گرا دیا ۔

By Mufti Naeem

اور جادوگر سجدے میں ڈال دئے گئے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور اس واقعے نے سارے جادوگروں کو بے ساختہ سجدے میں گرا دیا ۔ ( ٥٥ )

By Noor ul Amin

اور جادوگربے اختیارسجدہ میں گر پڑے

By Kanzul Eman

اور جادوگر سجدے میں گرادیے گئے ( ف۲۱۷ )

By Tahir ul Qadri

اور ( تمام ) جادوگر سجدہ میں گر پڑے