इबलीस ने कहा कि तू मुझे उस दिन तक के लिए मोहलत दे जबकि सब लोग उठाए जाएंगे।
ابلیس نے کہا: ’’مجھے اُس دن تک کی مہلت دیں جب وہ اُٹھائے جائیں گے۔‘‘
بولا: اس دن تک کیلئے تو مجھے مہلت دے دے ، جس دن لوگ اٹھائے جائیں گے ۔
کہا ۔ مجھے اس دن تک مہلت دے جب سب لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے ۔
بولا ، مجھے اس دن تک مہلت دے جب کہ یہ سب دوبارہ اٹھائے جائیں گے ۔
کہنے لگا جس دن لوگ ( قبروں سے ) اٹھائے جائیں گے اس دن تک مجھے مہلت دیدیں
اس نے کہا : مجھے اس دن تک ( زندہ رہنے کی ) مہلت دیدے جس دن لوگوں کو قبروں سے زندہ کر کے اٹھایا جائے گا ۔
ابلیس کہنے لگا:’’اچھا پھرمجھے یوم حشرتک مہلت دے‘‘
بولا مجھے فرصت دے اس دن تک کہ لوگ اٹھائے جائیں ،
اس نے کہا: مجھے اس دن تک ( زندگی کی ) مہلت دے جس دن لوگ ( قبروں سے ) اٹھائے جائیں گے