Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अल्लाह ने कहा कि तुझे मोहलत दी गई।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اﷲ تعالیٰ نے فرمایا: ’’یقیناتم مہلت دئیے جانے والوں میں سے ہو۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

فرمایا: تو مہلت دیا گیا!

By Hussain Najfi

فرمایا: اچھا تو ان میں سے ہے جنہیں مہلت دی گئی ہے ۔

By Moudoodi

“ فرمایا ، ” تجھے مہلت ہے ۔

By Mufti Naeem

فرمایا ( اﷲتعالیٰ نے ) بیشک تو مہلت دئے جانے والوں میں سے ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اللہ نے فرمایا تجھے مہلت دے دی گئی ۔ ( ٤ )

By Noor ul Amin

فرمایا:تمہیں یہ مہلت دی جاتی ہے

By Kanzul Eman

فرمایا تجھے مہلت ہے ( ف۲۰ )

By Tahir ul Qadri

ارشاد ہوا: بیشک تو مہلت دیئے جانے والوں میں سے ہے