और उसने क़सम खा कर कहा कि मैं तुम दोनों का ख़ैर-ख़्वाह हूँ।
اوراُس نے اُن دونوں کے سامنے قسمیں کھائیں: ’’بلاشبہ میں تم دونوں کے لئے یقیناخیرخواہوں میں سے ہوں۔‘‘
اور ان سے قسمیں کھائیں کہ میں تمہارے خیرخواہوں میں ہوں ۔
اور اس نے دونوں سے قسم کھائی کہ میں تمہارے سچے خیرخواہوں میں سے ہوں ۔
اور اس نے قسم کھاکر ان سے کہا کہ میں تمہارا سچا خیر خواہ ہوں ۔
اور ان دونوں کے سامنے قسم کھائی کہ بلاشبہ میں تم دونوں سے خیر خواہی کرنے والوں میں سے ہوں ۔
اور ان کے سامنے وہ قسمیں کھا گیا کہ یقین جانو میں تمہارے خیر خواہوں میں سے ہوں ۔
پھران کے سامنے قسم کھائی کہ’’میں تمہاراخیرخواہ ہوں ‘‘
اور ان سے قسم کھائی کہ میں تم دونوں کا خیر خواہ ہوں ،
اور ان دونوں سے قَسم کھا کر کہا کہ بیشک میں تمہارے خیرخواہوں میں سے ہوں