अल्लाह ने कहाः उसी में तुम जियोगे और उसी में तुम मरोगे और उसी से तुम निकाले जाओगे।
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’اسی میں تم جیو گے اوراسی میں تم مروگے اوراُسی میں سے تم نکالے جاؤگے۔‘‘
فرمایا: اسی میں تم جیو گے ، اسی میں مرو گے اور اسی سے نکالے جاؤ گے ۔
۔ ( یہ بھی فرمایا ) اسی زمین میں تم نے جینا ہے اور وہیں مرنا ہے اور پھر اسی سے دوبارہ نکالے جاؤگے ۔
اور فرمایا ، وہیں تم کو جینا اور وہیں مرنا ہے اور اسی میں سے تم کو آخرِکار نکالا جائے گا ۔ ؏ ۲
فرمایا اسی زمین میں تم زندہ رہو گے اور اسی میں مرو گے اور اسی سے اٹھائے جائو گے
فرمایا کہ : اسی ( زمین ) میں تم جیو گے ، اور اسی میں تمہیں موت آئے گی ، اور اسی سے تمہیں دوبارہ زندہ کرکے نکالا جائے گا ۔
نیز فرما یا: ’’اسی میں تم زندگی بسر کرو گے ، اسی میں مروگے اور اسی سے ( دوبارہ ) نکالے جائو گے‘‘
فرمایا اسی میں جیوگے اور اسی میں مرو گے اور اسی میں اٹھائے جاؤ گے ( ف۳۲ )
ارشاد فرمایا: تم اسی ( زمین ) میں زندگی گزارو گے اور اسی میں مَرو گے اور ( قیامت کے روز ) اسی میں سے نکالے جاؤ گے