Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 2
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

हूद (अलै॰) ने कहाः ऐ मेरी क़ौम! मुझे कोई नादानी नहीं है बल्कि मैं सारे जहानों के परवरदिगार का रसूल हूँ।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہودنے جواب دیا: ’’اے میری قوم! مجھ میں کوئی بے عقلی نہیں ہے بلکہ میں تو جہانوں کے رب کی طرف سے رسول ہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: اے میرے ہم قومو! مجھ میں کوئی حماقی نہیں ہے ۔ بلکہ میں خداوند عالم کا رسول ہوں ۔

By Hussain Najfi

ہود نے کہا! اے میری قوم ، مجھ میں کوئی حماقت نہیں ہے بلکہ میں تو سارے جہانوں کے پروردگار کا رسول ہوں ۔

By Moudoodi

اس نے کہا اے برادرانِ قوم ، میں بے عقلی میں مبتلا نہیں ہوں بلکہ میں ربّ العالمین کا رسول ہوں ، تم کو اپنے رب کے پیغامات پہنچاتا ہوں ،

By Mufti Naeem

ہود ( علیہ السلام ) نے فرمایا اے میری قوم! مجھ میں ذرابے وقوفی نہیں بلکہ میں تمام جہانوں کے رب کی طرف سے رسول ہوں

By Mufti Taqi Usmani

ہود نے کہا : اے میری قوم ! مجھے کوئی بے وقوفی لاحق نہیں ہوئی ، بلکہ میں رب العالمین کی طرف سے بھیجا ہوا پیغمبر ہوں ۔

By Noor ul Amin

ہودنے کہا’’ اے میری قوم!میں نادان نہیں بلکہ میں تو سب جہانوں کے رب کارسول ہوں

By Kanzul Eman

کہا اے میری قوم مجھے بےوقوفی سے کیا علاقہ میں تو پروردگار عالم کا رسول ہوں ،

By Tahir ul Qadri

انہوں نے کہا: اے میری قوم! مجھ میں کوئی حماقت نہیں لیکن ( یہ حقیقت ہے کہ ) میں تمام جہانوں کے رب کی طرف سے رسول ( مبعوث ہوا ) ہوں

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220