तुमको अपने रब के पैग़ामात पहुँचा रहा हूँ और मैं तुम्हारे हक़ में ख़ैर-ख़्वाह, अमानतदार हूँ।
میں تمہیں اپنے رب کے پیغامات پہنچاتاہوں اورمیں تمہارے لیے خیرخواہ ،امانت دار ہوں۔
تمہیں اپنے رب کے پیغام پہنچا رہا ہوں اور تمہارا دیانتدار ناصح ہوں ۔
تمہارے پروردگار کے پیغامات پہنچاتا ہوں ۔ اور تمہارا امانتدار ناصح ہوں ۔
اور تمہارا ایسا خیر خواہ ہوں جس پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے ۔
اپنے رب کے احکامات تمہیں پہنچاتا ہوں اور میں تمہارا خیرخواہ ، امانت دارہوں
میں اپنے پروردگار کے پیغامات تم تک پہنچاتا ہوں ، اور میں تمہارا ایسا خیر خواہ ہوں جس پر تم اطمینان کرسکتے ہو ۔
میں اپنے رب کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہارامخلص امانت دارہوں ‘‘
تمہیں اپنے رب کی رسالتیں پہنچاتا ہوں اور تمہارا معتمد خیرخواہ ہوں ( ف۱۲۱ )
میں تمہیں اپنے رب کے پیغامات پہنچا رہا ہوں اور میں تمہارا امانت دار خیرخواہ ہوں