एक माँगने वाले ने घटित होने वाली यातना माँगी,
سوال کرنے والے نے واقع ہونے والے عذاب کاسوال کیاہے۔
جلدی مچائی جلدی مچانے والے نے واقع ہونے والے عذاب کی
ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا ۔
مانگنے والےنے عذاب مانگا ہے1 ، ﴿وہ عذاب﴾ جو ضرور واقع ہونے والا ہے ،
ایک پوچھنے والے نے ایسے عذاب کا سوال کیا جو آکر رہے گا ۔
ایک مانگنے والے نے وہ عذاب مانگا ہے
ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کے جلدآنے کاسوال کیا ہےجو واقع ہوکے رہیگا
ایک مانگنے والا وہ عذاب مانگتا ہے ،
ایک سائل نے ایسا عذاب طلب کیا جو واقع ہونے والا ہے