उस व्यक्ति को बुलाती है जिस ने पीठ फेरी और मुँह मोड़ा,
وہ ہراُس شخص کو بلائے گی جس نے پیٹھ پھیری اور منہ موڑا۔
وہ ان سب کو کھینچ بلائے گی جنہوں نے پیٹھ پھیری اور اعراض کیا
اور ہر اس شخص کو ( اپنی طرف ) بلائے گا جو پیٹھ پھرائے گااور رُوگردانی کرے گا ۔
پکار پکار کر اپنی طرف بلائے گی ہر اس شخص کو جس نے حق سے منہ موڑا اور پیٹھ پھیری
وہ اس شخص کو ( اپنی طرف ) بلائے گی جس نے ( حق سے ) پیٹھ دکھائی اور منہ پھیرا
ہر اس شخص کو بلائے گی جس نے پیٹھ پھیر کر منہ موڑا ہوگا ۔ ( ٤ )
وہ اسے بلائے گی جس نے حق سے منہ موڑا اور پیٹھ پھیری
اس کو جس نے پیٹھ دی اور منہ پھیرا ( ف۱٦ )
وہ اُسے بلا رہی ہے جس نے ( حق سے ) پیٹھ پھیری اور رُوگردانی کی