निस्संदेह मनुष्य अधीर पैदा हुआ है
بلاشبہ انسان کم ہمت پیدا کیا گیا ہے۔
بیشک انسان بے صبرا پیدا کیا گیا ہے
بےشک انسان بےصبرا پیدا ہوا ہے ۔
انسان تھڑ دلا پیدا کیا گیا ہے13 ،
بلاشبہ انسان کو کم ظرف اور لالچی پیدا کیا گیا ہے
حقیقت یہ ہے کہ انسان بہت کم حوصلہ پیدا کیا گیا ہے ۔
بلاشبہ ا نسان کو کچے دل والاپیدا کیا گیا ہے
بیشک آدمی بنایا گیا ہے بڑا بےصبرا حریص ،
بے شک انسان بے صبر اور لالچی پیدا ہوا ہے