Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

किन्तु नमाज़ अदा करने वालों की बात और है,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

مگروہ نمازی۔

By Amin Ahsan Islahi

صرف نمازی اس سے مستثنیٰ ہیں ۔

By Hussain Najfi

مگر وہ نمازی ( اس عیب سے محفوظ ہیں ) ۔

By Moudoodi

مگر وہ لوگ ﴿اس عیب سے بچے ہوئے ہیں﴾ جو نماز پڑھنے والے ہیں14 ،

By Mufti Naeem

سوائے نماز قائم کرنے والوں کے ( وہ ایسے نہیں ہیں )

By Mufti Taqi Usmani

مگر وہ نمازی ایسے نہیں ہیں ۔

By Noor ul Amin

مگرنمازاداکرنے والے

By Kanzul Eman

مگر نمازی ،

By Tahir ul Qadri

مگر وہ نماز ادا کرنے والے