जो अपने पास रखी गई अमानतों और अपनी प्रतिज्ञा का निर्वाह करते हैं,
اوروہ جواپنی امانتوں اوراپنے عہدکاپاس رکھنے والے ہیں۔
اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کا پاس رکھنے والے ہیں ۔
اورجو اپنی امانتوں اورعہد و پیمان کا لحاظ رکھتے ہیں ۔
جو اپنی امانتوں کی حفاظت اور اپنے عہد کا پاس کرتے ہیں21 ،
اور وہ جو اپنی امانتوں اور وعدوں کا لحاظ رکھتے ہیں
اور جو اپنی امانتوں اور عہد کا پاس رکھنے والے ہیں ۔
اورجو اپنی امانتوں اور اپنے عہدوپیمان کاپاس رکھتے ہیں
اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کی حفاظت کرتے ہیں ( ف۲۸ )
اور وہ لوگ جو اپنی امانتوں اور اپنے وعدوں کی نگہداشت کرتے ہیں