Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या उन में से प्रत्येक व्यक्ति इस की लालसा रखता है कि वह अनुकम्पा से परिपूर्ण जन्नत में प्रविष्ट हो?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیا اُن میں سے ہر شخص یہ طمع رکھتاہے کہ وہ نعمت بھری جنت میں داخل کردیاجائے گا؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا ان میں سے ہر ایک یہ توقع رکھتا ہے کہ وہ جنت نعیم میں داخل کرلیا جائے گا؟

By Hussain Najfi

کیا ان میں سے ہر ایک یہ طمع و لالچ رکھتا ہے کہ اسے آرام و آسائش والے بہشت میں داخل کر دیا جائے ۔

By Moudoodi

کیا ان میں سے ہر ایک یہ لالچ رکھتا ہے کہ وہ نعمت بھری جنت میں داخل کر دیا جائے گا25؟

By Mufti Naeem

کیا ان میں سے ہر شخص یہ امید کرتا ہے کہ نعمتوں والی جنت میں داخل کیا جائے گا؟

By Mufti Taqi Usmani

کیا ان میں سے ہر شخص کو یہ لالچ ہے کہ اسے نعمتوں والی جنت میں داخل کیا جائے ؟

By Noor ul Amin

کیا ان میں سے ہرایک یہ توقع رکھتا ہے کہ اسے نعمتوں والی جنت میں داخل کردیا جائے گا؟

By Kanzul Eman

کیا ان میں ہر شخص یہ طمع کرتا ہے کہ ( ف۳۳ ) چین کے باغ میں داخل کیا جائے ،

By Tahir ul Qadri

کیا ان میں سے ہر شخص یہ توقع رکھتا ہے کہ وہ ( بغیر ایمان و عمل کے ) نعمتوں والی جنت میں داخل کر دیا جائے گا؟