Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कदापि नहीं, हम ने उन्हें उस चीज़ से पैदा किया है, जिसे वे भली-भाँति जानते हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہرگز نہیں!ہم نے اُن کوجس چیز سے پیداکیاہے اسے یہ خودجانتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

ہرگز نہیں! بیشک ہم نے ان کو پیدا کیا ہے اس چیز سے جس کو وہ جانتے ہیں!

By Hussain Najfi

ہرگز نہیں! ہم نے انہیں اس چیز ( مادہ ) سے پیدا کیا ہے جسے وہ خود جانتے ہیں ۔

By Moudoodi

ہرگز نہیں ۔ ہم نے جس چیز سے ان کو پیدا کیا اسے یہ خود جانتے ہیں26 ۔

By Mufti Naeem

ہرگز نہیں ، بے شک ہم نے ان کو اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے یہ جانتے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

ہرگز ایسا نہیں ہوگا ہم نے ان کو اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے یہ خود جانتے ہیں ۔ ( ١١ )

By Noor ul Amin

ہرگز ایسانہ ہوگاہم نے انہیں اس چیزسے پیدا کیا ہے جسے یہ خودبھی جانتے ہیں

By Kanzul Eman

ہرگز نہیں ، بیشک ہم نے انہیں اس چیز سے بنایا جسے جانتے ہیں ( ف۳٤ )

By Tahir ul Qadri

ہرگز نہیں ، بے شک ہم نے انہیں اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ ( بھی ) جانتے ہیں