Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः कुछ नहीं, मैं क़सम खाता हूँ पूर्वों और पश्चिमों के रब की, हमे इस की सामर्थ्य प्राप्त है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس میں قسم کھاتاہوں مشرقوں اور مغربوں کے رب کی!بے شک ہم یقیناًقدرت رکھنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

پس نہیں! میں قسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے خداوند کی کہ ہم یقیناً قادر ہیں ۔

By Hussain Najfi

پس نہیں! میں قَسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے پروردگار کی ہم پوری قدرت رکھتے ہیں ۔

By Moudoodi

پس نہیں27 ، میں قسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے28 مالک کی ، ہم اس پر قادر ہیں

By Mufti Naeem

پس مشرقوں اور مغربوں کے رب کی قسم! ہم ( اس بات پر ) قادر ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اب میں قسم کھاتا ہوں ان تمام مقامات کے مالک کی جہاں سے ستارے نکلتے اور جہاں سے غروب ہوتے ہیں کہ ہم یقینا اس بات پر قادر ہیں ۔

By Noor ul Amin

پس مجھے قسم ہے مشرقوں اور مغربوں کے رب کی کہ ہم یقینااس با ت پر قادرہیں

By Kanzul Eman

تو مجھے قسم ہے اس کی جو سب پُوربوں سب پچھموں کا مالک ہے ( ف۳۵ ) کہ ضرور ہم قادر ہیں ،

By Tahir ul Qadri

سو میں مشارق اور مغارب کے رب کی قَسم کھاتا ہوں کہ بے شک ہم پوری قدرت رکھتے ہیں