कि उन की जगह उन से अच्छे ले आएँ और हम पिछड़ जाने वाले नहीं हैं
اس پرکہ ہم بدلے میں ان سے اچھے لوگ لے آئیں اورہم ہرگزعاجز نہیں ہیں۔
اس بات پر کہ ہم ان کو بدل دیں ان سے بہتر سے اور ہم اس سے عاجز رہنے والے نہیں ہیں ۔
اس بات پر کہ ہم ان لوگوں کے بدلے ان سے بہتر لے آئیں اور ہم ( ایسا کرنے سے ) عاجز نہیں ہیں ۔
کہ ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہے29 ۔
کہ ہم ان کے بدلے ان سے بہتر لوگ لے آئیں اور ہم عاجز بھی نہیں ہیں ۔
کہ ان کی جگہ ان سے بہتر لوگ لے آئیں ، ( ١٢ ) اور کوئی ہمیں ہرا نہیں سکتا ۔
کہ ان کے بدلے ان سے بہتر مخلوق لے آئیں گے اور کوئی ہم سے بازی لے جانیوالا نہیں ہے
کہ ان سے اچھے بدل دیں ( ف۳٦ ) اور ہم سے کوئی نکل کر نہیں جاسکتا ( ف۳۷ )
اس پر کہ ہم بدل کر ان سے بہتر لوگ لے آئیں ، اور ہم ہرگز عاجز نہیں ہیں