فَلَاۤ | اُقۡسِمُ | بِرَبِّ | الۡمَشٰرِقِ | وَالۡمَغٰرِبِ | اِنَّا | لَقٰدِرُوۡنَ |
پس نہیں | میں قسم کھاتا ہوں | رب کی | مشرقوں کے | اور مغربوں کے | بےشک ہم | البتہ قادر ہیں |
فَلَاۤ اُقۡسِمُ | بِرَبِّ | الۡمَشٰرِقِ | وَالۡمَغٰرِبِ | اِنَّا | لَقٰدِرُوۡنَ |
پس میں قسم کھاتا ہوں | رب کی | مشرقوں کے | اور مغربوں کے | بے شک ہم | یقیناًقدرت رکھنے والے ہیں |