अतः धैर्य से काम लो, उत्तम धैर्य
چنانچہ آپ صبرکریں،بہت اچھاصبر۔
تو تم خوبصورتی سے صبر کرو!
۔ ( اے نبی ( ص ) ) پس آپ ( ص ) بہترین صبر کیجئے ۔
پس اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، صبر کرو ، شائستہ صبر6 ۔
پس ( اے محبوب ﷺ! ) آپ عمدہ صبر کیجیے
لہذا تم خوبصورتی کے ساتھ صبر سے کام لو ۔
پس ( اے نبی ) آپ صبرجمیل سے کام لیجئے
تو تم اچھی طرح صبر کرو ،
سو ( اے حبیب! ) آپ ( کافروں کی باتوں پر ) ہر شکوہ سے پاک صبر فرمائیں