"और मैंने कहा, अपने रब से क्षमा की प्रार्थना करो। निश्चय ही वह बड़ा क्षमाशील है,
تومیں نے کہاکہ اپنے رب سے بخشش مانگ لو!یقیناًوہ ہمیشہ سے بہت معاف کرنے والا ہے۔
سو میں نے کہا: اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی مانگو! بیشک وہ بڑا ہی بخشنے والا ہے ۔
۔ ( چنانچہ ) میں نے ( ان سے ) کہا کہ اپنے پروردگار سے مغفرت طلب کرو وہ یقیناً بڑا بخشنے والا ہے ۔
میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو ، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے ۔
پس میں نے کہا: تم اپنے رب سے بخشش طلب کرو ، بلاشبہ وہ مغفرت فرمانے والا ہے
چنانچہ میں نے کہا کہ : اپنے پروردگار سے مغفرت مانگو ، یقین جانو وہ بہت بخشنے والا ہے ۔
اور کہا کہ اپنے رب سے معافی مانگ لوبلاشبہ وہ بڑامعاف کرنے والا ہے
تو میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو ( ف۲۰ ) وہ بڑا معاف فرمانے والا ہے ( ف۲۱ )
پھر میں نے کہا کہ تم اپنے رب سے بخشش طلب کرو ، بے شک وہ بڑا بخشنے والا ہے