"फिर मैंने उन से खुले तौर पर भी बातें की और उन से चुपके-चुपके भी बातें की
میں نے اُنہیں اعلانیہ اورخفیہ دعوت دی،بہت خفیہ۔
پھر میں نے ان کو کھلم کھلا بھی سمجھایا اور چپکے چپکے بھی ۔
پھر میں نے انہیں ( ہر طرح دعوت دی ) کھلم کھلا بھی اور چپکے چپکے بھی ۔
پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا ۔
پھر میں انہیں اعلانیہ ( ظاہراً ) اور پوشیدہ طریقے سے دعوت دیتا رہا
پھر میں نے ان سے علانیہ بھی بات کی ، اور چپکے چپکے بھی سمجھایا ۔
پھرانہیں علانیہ بھی سمجھایا اور چپکے چپکے بھی
پھر میں نے ان سے با علان بھی کہا ( ف۱۸ ) اور آہستہ خفیہ بھی کہا ( ف۱۹ )
پھر میں نے انہیں اِعلانیہ ( بھی ) سمجھایا اور انہیں پوشیدہ رازدارانہ طور پر ( بھی ) سمجھایا