Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"फिर मैंने उन्हें खुल्लमखुल्ला बुलाया,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر میں نے اُنہیں با آوازبلنددعوت دی۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر میں نے ان کو ڈنکے کی چوٹ پر پکارا ۔

By Hussain Najfi

پھر بھی میں نے ان کو بآوازِ بلند دعوت دی ۔

By Moudoodi

پھر میں نے ان کو ہانکے پکارے دعوت دی ۔

By Mufti Naeem

پھر بلاشبہ میں نے انہیں کھلے طور پر دعوت دی ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر میں نے انہیں پکار پکار کر دعوت دی

By Noor ul Amin

پھرمیں نے انہیں برملادعوت دی

By Kanzul Eman

پھر میں نے انہیں علانیہ بلایا ( ف۱۷ )

By Tahir ul Qadri

پھر میں نے انہیں بلند آواز سے دعوت دی