"वह बादल भेजेगा तुम पर ख़ूब बरसने वाला,
وہ آسمان سے تم پرموسلادھار بارشیں برسائے گا۔
وہ تم پر اپنے ابر رحمت کے دونگڑے برسائے گا ۔
وہ تم پر آسمان سے موسلادھار بارش برسائے گا ۔
وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا ،
وہ تمہارے اوپر آسمان سے موسلا دھار بارش برسائے گا ۔
وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا ۔
تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا
تم پر شراٹے کا ( موسلا دھار ) مینھ بھیجے گا ،
وہ تم پر بڑی زوردار بارش بھیجے گا