Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस ने कहा, "ऐ मेरी क़ौम के लोगो! मैं तुम्हारे लिए एक स्पष्ट सचेतकर्ता हूँ

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُس نے کہا : اے میری قوم!یقیناًمیں تمہیں کھلم کھلاڈرانے والاہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

اس نے پکارا کہ اے میری قوم کے لوگو! میں تمہارے لئے ایک کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں ۔

By Hussain Najfi

۔ ( چنانچہ ) انہوں نے کہا کہ اے میری قوم! میں تمہیں ایک کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں ۔

By Moudoodi

اس نے کہا ” اے میری قوم کے لوگو ، میں تمہارے لیے ایک صاف صاف خبردار کردینے والا ﴿پیغمبر﴾ ہوں ۔

By Mufti Naeem

۔ ( حضرت نوح علیہ السلام نے ) فرمایا: اے میری قوم! بلاشبہ میں تمہارے حق میں صاف صاف ڈر سنانے والا ہوں ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( چنانچہ ) انہوں نے ( اپنی قوم سے ) کہا کہ : اے میری قوم ! میں تمہارے لیے ایک صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں ۔

By Noor ul Amin

انہوں نے کہا’’اے میری قوم!بلاشبہ میں تمہارے لئے صاف طورپر ڈرانے والا آیاہوں

By Kanzul Eman

اس نے فرمایا اے میری قوم! میں تمہارے لیے صریح ڈر سنانے والا ہوں ،

By Tahir ul Qadri

اُنہوں نے کہا: اے میری قوم! بے شک میں تمہیں واضح ڈر سنانے والا ہوں