कि अल्लाह की बन्दगी करो और उस का डर रखो और मेरी आज्ञा मानो।-
کہ تم اﷲ تعالیٰ کی عبادت کرواوراُس سے ڈرواورمیری اطاعت کرو۔
کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس کی حدود کی پابندی کرو اور میری بات مانو ۔
کہ تم ( صرف ) اللہ کی عبادت کرو اور اس ( کی مخالفت ) سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔
﴿ تم کو آگاہ کرتا ہوں﴾ کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو2 ،
کہ تم اللہ ( تعالیٰ ) کی عبادت کرو اور اس سے ڈرتے رہو اور میری فرماں برداری کرو ۔
کہ اللہ کی عبادت کرو ، اور اس سے ڈرو ، اور میرا کہنا مانو ۔
کہ تم اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو ، اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
کہ اللہ کی بندگی کرو ( ف۳ ) اور اس سے ڈرو ( ف٤ ) اور میرا حکم مانو ،
کہ تم اﷲ کی عبادت کرو اور اُس سے ڈرو اور میری اِطاعت کرو